شوخیاں کررہا ہے موسم بھی
ہم بھی خرمستیوں میں ہیں دن رات
اس طرف قدرتی مصائب ہیں
اس طرف غیر قدرتی آفات
پاکستان نے بھارت کو ایشین بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں شکست سے دوچار کردیا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔
چین کی آٹو موبائل کمپنی( کار) برانڈ نے انسان نما روبوٹ عملہ متعارف کروا دیا۔
9 مئی کی (گزشتہ) شب بھارتی گولہ باری سے میر پور ڈویژن میں 4 شہری شہید ہوئے ہیں۔
35ویں نیشنل گیمز 6 سے 13 دسمبر تک کراچی میں کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تحریکِ انصاف کے رہنما میاں عباد فاروق کو لاہورکی کوٹ لکھپت جیل سے رہا کر دیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیر مملکت برائے خارجہ عادل الجبیر نے ملاقات کی ہے۔
ہنگامی حالات میں نوجوانوں کو امدادی کاموں کی تربیت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
پروفیسر جان میئر شائیمر نے کہا کہ بھارت فوجی حکمتِ عملی کے ذریعے مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکتا۔
جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ بھارت نے جنگ چھیڑ دی ہے، اب اسے سبق سکھانے کا وقت آ گیا ہے۔
کراچی کے علاقے گڈاپ سے شوہر کے قتل میں ملوث بیوی، بیٹی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کر لیا گیا۔
لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا کہ ایل او سی سے بھارتی فوج معصوم شہریوں کو نشانہ بنا رہی ہے۔
گورنر سندھ کامران ٹیسوری نےکہا ہے کہ ہماری لڑائی بھارتی عوام سے نہیں نریندر مودی کی انتہا پسند سوچ سے ہے۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کشمیری جو غلطی سے سرحد پار کرتے ہیں بھارت ان کو پکڑتا ہے، بھارت اپنی قید میں موجود ان کشمیریوں اور پاکستانیوں کو استعمال کرتا ہے۔
کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال بلاک 13 میں فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے آج کے کاروباری دن کی اپ ڈیٹس سامنے آ گئیں۔