• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹائون کے علاقے سیکٹر 4-A میں 42 سالہ عرفان ولد محمد سعید کی پھندا لگی لا ش ملی جسے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،ابتدائی طور پرمعلوم ہوا ہے کہ متوفی نے خود کو پھندا لگا کر خودکشی کی ہے جبکہ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر خودکشی کی وجہ سامنے نہیں آسکی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید