• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں ردوبدل کا کیس، 6 ملزمان کی عبوری ضمانت میں توسیع

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صوبائی اینٹی کرپشن کورٹ نے انٹرمیڈیٹ کے نتائج میں ردوبدل کےکیس میں 6 ملزمان کی عبوری ضمانت میں 16 مارچ تک کی توسیع کردی ۔ملزمان میں سابق چیئرمین انٹر بورڈ سعید الدین ،نسیم احمد میمن اور اسلم چوہان سمیت 6 ملزمان شامل ہیں۔عدالت نے ملزمان کی ایک، ایک لاکھ روپے میں ضمانت منظور کر رکھی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید