لاہور(نمائندہ جنگ)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط گھر کے کپڑے چوک میں دھونے کے مترادف ہے۔ عوام سوال کر رہے ہیں 8فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا، عوام سوال کر رہے ہیں 8فروری کے کھیل کو الیکشن کا نام کیوں دیا گیا، جماعت اسلامی کو دھاندلی سے ہرایا گیا، کراچی میں سیٹیں چھینی گئیں،متناسب نمائندگی کے اصول کو اپنا کر ہی جمہوریت مضبوط ہو سکتی ہے۔