• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعید غنی کا مرزا فیصل محمود کے بھائی کے انتقال پر دکھ کا اظہار

لندن (پ ر) پیپلز پارٹی کراچی کے سربراہ سعید غنی نے ایم کیو ایم پاکستان برطانیہ کے سینئر نائب صدر مرزا فیصل محمود اور ان کے بھائیوں ناصر محمودʼ عمران سجاد اور فرحان سجاد سے ان کے بھائی مرزا عامر محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔انہوں نے دعا کی کہ لله تبارک و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اورتمام لواحقین کو صبر و جمیل عطا فرمائے۔اس موقع پر یو سی چیرمین چوہدری ی حامد سابق چیئرمین ملک اختر سپرو اور دیگر بھی موجود تھے۔
یورپ سے سے مزید