• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آتشزدگی کے مختلف واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں آگ لگنے کے واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا،نارتھ ناظم آباد بلاک ٹی میں گھر میں شارٹ سرکٹ سے آگ بھڑک اٹھی آگ کے باعث گھرکا سامان جل کر راکھ ہوگیا،عزیز آباد بھنگوریہ گوٹھ میں گتا فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی ،جس نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے ،آگ کے باعث فیکٹری میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا گتا جل کر خاکستر ہوگیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید