• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف تھانے کی حدود میں ڈاکوؤں کی دن دھاڑے لوٹ مار

کراچی(اسٹاف رپورٹر)شہر میں ڈاکو راج، پولیس شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں پوری طرح ناکام دکھائی دے رہی ہے،شاہ لطیف تھانے کی حدود قائدآباد مرغی خانہ پل کے قریب ہفتہ کو2 موٹر سائیکل4ملزمان نے دن دھاڑے وین سواروں کو لوٹ لیا گیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید