• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: پی ٹی آئی کے کارکنان کیخلاف مقدمات درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

بہاولپور میں تحریکِ انصاف کے متعدد کارکنان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گیے۔

پولیس کے مطابق مقدمات تھانہ سول لائنز اور تھانہ صدر میں پولیس کی مدعیت میں درج کیے گئے۔

پولیس کے مطابق ایف آئی آرز پی ٹی آئی کے نامزد عہدیداران سمیت 150 نامعلوم افراد کے خلاف احتجاج کے دوران دیوان والی پل چوک اور شہر کے دیگر روڈز کو بلاک کرنے پر درج کی گئی ہیں۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ تمام ایف آئی آرز 16 ایم پی او و دیگر دفعات کے تحت درج کی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید