• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور قلندرز آج دوپہر کراچی روانہ ہوگی

فائل فوٹو
فائل فوٹو

لاہور قلندرز کی ٹیم آج دوپہر کو کراچی روانہ ہوگی۔

کراچی پہنچنے کے بعد قلندرز کے پلیئرز رات میں اسپانسر ادارے کا دورہ کریں گے۔

لاہور قلندرز کی ٹیم ہفتے کو کراچی میں کراچی کنگز سے مقابلہ کرے گی جبکہ اتوار کو اس کا مقابلہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔

دوسری جانب اسلام آباد میں آج دوپہر ملتان سلطانز کا پریکٹس سیشن ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید