• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فرانس میں اکثر مسلمانوں نے آج (پیر کو) پہلا روزہ رکھا ہے، فرانس کی اکثر مساجد میں گزشتہ شب نمازِ تراویح کا آغاز کیا گیا۔

فرانسیسی دارالحکومت پیرس کی مرکزی جامع مسجد نے کیلنڈرکے مطابق پیر سے رمضان کے آغاز کا اعلان کیا تھا۔

دوسری جانب برطانوی شہر مانچسٹر میں سنی مون سائٹنگ بورڈ کے اجلاس میں کل (منگل 12 مارچ ) سے رمضان کے آغاز کا اعلان کیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید