• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام کی سہولت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر توانائی سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ عوام کی سہولت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

ایک بیان میں وفاقی وزیر نے کہا کہ سحر و افطار کے اوقات میں بجلی اور گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام کی سہولت موجودہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

مصدق ملک نے مزید کہا کہ گردشی قرضے کے پائیدار حل کے لیے تجاویز پر کام شروع کردیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید