• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی ایم ایف شرائط سے مہنگائی مزید بڑھے گی، سراج الحق

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ منہگائی نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ آئی ایم ایف کی شرائط سے مہنگائی کا طوفان مزید بڑھے گی۔

لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکمران اشرافیہ پروٹوکول اور مراعات کم کرنے کو تیار نہیں۔ 

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ سارا بوجھ عوام پر ہے، قوم اب مزید قربانیاں دینے کو تیار نہیں۔

قومی خبریں سے مزید