سرگودھا(نامہ نگار)خا تو ن رکن پنجا ب اسمبلی ڈاکٹر نا د یہ عز یز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیا د ت کی طر ف سے میئر سرگودھا کے لئے ابھی کسی امیدوار کا حتمی فیصلہ نہیں کیا جا سکا ہے۔ امیدواروں سے اب بھی انٹر و یو کئے جا رہے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیا د ت جو بھی فیصلہ کر ے گی اسے ہم تسلیم کر یں گے ۔انہوں نے کہا کہ کنٹو نمنٹ بورڈ کےنائب صدرکو معا ہد ے کے تحت اپنا عہد ہ چھوڑ دینا چا ہیے لیکن ایم این اے چو ہد ر ی حا مد حمید معا ہد ے کی را ہ میں سب سے بڑ ی رکا وٹ ہیں جو لو گ قیا د ت کے فیصلے کو تسلیم کر نے کی با تیں کر تے ہیں انہیں کنٹو نمنٹ بورڈ میں بھی قیا د ت کے فیصلے کو تسلیم کرنا چا ہئے ۔