سعودی عرب کی شہزادی الفہدہ بنت عبد اللّٰہ انتقال کرگئیں۔
ایوان شاہی کے اعلان کے مطابق ان کی نمازجنازہ مسجد جامع امام ترکی بن عبد اللّٰہ میں ادا کی گئی۔
امریکی صدر کی ایران سے متعلق پالیسی اور جنگ کے حوالے سے عوامی رائے سامنے آئی ہے۔
اس فوجی تعیناتی کا مقصد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے فوجی آپشنز برقرار رکھنا ہے۔
روزا ڈی لاؤرو نے کہا ہے کہ میں نے مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے بے گناہ فلسطینیوں پر روزانہ ہونے والے پرتشدد حملے خود دیکھے ہیں۔
یو این میں برطانوی سفیر نے کہا ہے کہ 2 ویٹو کے باعث ان پابندیوں پر عملدرآمد کی نگرانی کرنیوالے اقوامِ متحدہ کے پینل کا مینڈیٹ ختم ہو گیا ہے۔
امریکی صدر نے تہران کو امریکا کے ساتھ معاہدے پر رضامندی نہ ہونے کی صورت میں سنگین نتائج کی دھمکی دے دی۔
مائیک والٹز نے کہا ہے کہ ایران نے قوانین کی خلاف ورزی کی اور اپنی جوہری سرگرمیوں سے دستبردار ہونے سے انکار کیا۔
مذمت کرنے والوں میں قطر، متحدہ عرب امارات، بحرین، کویت، اردن، ترکیہ، عرب لیگ، اسلامی تعاون تنظیم اور دیگر علاقائی و اسلامی ادارے بھی شامل ہیں۔
سعودی حکام کا کہنا ہے کہ راہ گیروں کو ہراساں کرنے اور خوف و ہراس پھیلانے والے ایک شخص کو گرفتار کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس میں کی گئی اس ملاقات میں مذہب اور اعتقاد کی آزادی سمیت مختلف ایشوز پر بات کی گئی۔
وائٹ ہاؤس نے وزیراعظم شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملاقات کی تصاویر جاری کر دیں۔
منتظمین نے دعویٰ کیا ہے کہ مجتبیٰ خامنہ ای نے تیس منٹ تک ریلی میں رک کر اجتماع کو دیکھا۔
برطانوی بحری ادارے کے مطابق عملہ محفوظ رہا۔ نقصان اور ماحولیاتی اثرات کے بارے میں ابھی تک کوئی معلومات نہیں ہوسکیں۔
اتحادی افواج کے مطابق سعودی عرب کے جنوبی علاقوں کی جانب حوثیوں کی طرف سے میزائل اور ڈرونز داغے گئے
ان کا کہنا تھا کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کے استعمال کے امکان کو رد نہیں کیا جا سکتا، لیکن اسے روکنا ضروری ہے۔
برطانیہ اور ایران کی شہریت رکھنے والا شخص دہشت گردی کی منصوبہ بندی کے شبہ میں گرفتار کرلیا گیا۔