جنہیں جلد بازی کا ہے عارضہ
وہ بے چین دن رات ہونے لگے
حکومت ابھی زیرِ تشکیل ہے
مگر اعتراضات ہونے لگے
قوم سے خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا کہ ایک سال میں ہم نے جو حاصل کیا، وہ کوئی حاصل نہیں کرسکا۔
کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے ایک مکان سے 25 سالہ خاتون کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے۔
پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے سبب حد نگاہ متاثر ہونے پر موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند کردیے گئے ہیں، جبکہ مختلف شہروں کی فضا آج بھی انتہائی آلودہ ہے۔
ہالی ووڈ کے اداکار و ہدایت کار راب رینر اور ان کی اہلیہ کے قتل کے الزام میں بیٹا نک رینر کو عدالت میں پیش کردیا گیا۔
تقریب کے دوران بتایا گیا کہ روانہ کیے جانے والے تینوں کنٹینرز میں موجود طبی آلات اور سامان کی مجموعی مالیت چھ لاکھ امریکی ڈالر سے زائد ہے
وزیر اطلاعات عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد فیض حمید، بانی پی ٹی آئی کے سیاسی مشیر رہے ہیں، فیض، نیازی گٹھ جوڑ کے حوالے سے تمام شواہد بھی موجود ہیں۔
خیبر پختون خوا میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا۔
متحدہ عرب امارات نے اسکولوں میں داخلے کے لیے عمر کی حد سے متعلق پالیسی میں بڑی تبدیلی کی منظوری دے دی ہے، جو تعلیمی سال 2026-2027 سے نافذ ہوگی۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی صدارت میں سعودی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا نے ورلڈ کپ 2026ء کے لیے ریکارڈ توڑ انعامی رقم کا اعلان کر دیا۔
خیبر پختون خوا کے معاونِ خصوصی برائے اطلاعات شفیع جان نے کہا ہے کہ جیل سپرنٹنڈنٹ اتنے طاقت ور ہیں کہ وزیرِ اعلیٰ کو ملاقات سے روکتے ہیں۔
حکمراں جماعت مسلم لیگ ن نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّٰہ کو پارلیمان کے ایوانِ بالا (سینیٹ) میں پارٹی کا پارلیمانی لیڈر نامزد کر دیا۔
امریکی سینیٹ نے 901 ارب ڈالر کا دفاعی پالیسی بل منظور کر لیا۔
پنجاب بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن کے پوزیشن ہولڈرز میں میڈلز کی تقسیم کی تقریب لاہور میں منعقد ہوئی۔
عدالت نے 5 دسمبر 2025 کو ملزم رفیق کو ڈی این اےمیچ نہ ہونے پر بری کردیا، متاثرہ لڑکی نے عدالتی فیصلے پر دلبرادشتہ ہو کر خود کو آگ لگا کر خودکشی کی کوشش کی۔