• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ بھر میں آئی ٹی کلاسز شروع کریں گے، گورنر سندھ

فائل فوٹو
فائل فوٹو

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ کراچی کی طرح سندھ کے دیگر شہروں میں بھی آئی ٹی کلاسز کا آغاز کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ حیدرآباد، سکھر، مٹھی، نواب شاہ، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں آئی ٹی کلاسز کے لیے تیاری کررہے ہیں۔

گورنر سندھ کا کہنا تھا کہ کراچی میں ایک سو کی تعداد میں 100 منزلہ عمارتوں کے لیے بھی کام کا آغاز کیا جائے گا۔ 

قومی خبریں سے مزید