مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہوگئے۔
لاہور میں ماڈل ٹاؤن کلب سے رکن پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار کے زیورات چوری ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق کلب کی 2 انسٹرکٹرز اور ملازمین مشکوک ہیں، تفتیش کی جائے۔
ایس ایس پی ویسٹ نے بتایا ہے کہ وائرل ویڈیو میں ملزم کو راہگیر خاتون سے نازیبا حرکات کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
ڈاکٹر روکسولانا زیگون کے مطابق بھارت پانی کے بہاؤ میں رد و بدل کرکے پاکستان کی زراعت کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
اعلامیے کے مطابق صدرِ نے اوگرا آرڈیننس 2002ء کی دفعات 2 اور 3 میں ترمیم سے متعلق آرڈیننس جاری کر دیا۔
وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدہ دنیا کے مضبوط ترین معاہدوں میں سے ایک ہے، کسی کو علاقائی اور عالمی امن یرغمال بنانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔
وزیرِ اعظم شہباز شریف جولائی کے پہلے ہفتے میں ایران کا دورہ کریں گے۔
وزیر اطلاعات و نشریات کا کہنا ہے کہ پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا علاقائی و عالمی امن و استحکام کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے۔
وزارتِ مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق وزیرِ اعظم کی ہدایت پر حج واجبات کی آن لائن ادائیگی کا نظام بھی بنا لیا گیا ہے۔
پیسکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک راحت کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ یہ ای ون منصوبہ دو ریاستی حل کے لیے بڑا چیلنج ہے۔
عطا تارڑ نے ایک بیان میں کہا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا
ضلع جامشورو میں سرکاری اراضی اور کھیرتھر نیشنل پارک سے مقامی درختوں کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے 8 افراد کو گرفتار کرکے بڑی تعداد میں کٹے درخت برامد کرلئے گئے۔
کراچی کے علاقے کورنگی کی رہائشی خاتون نے اپنے پڑوسی پر تیزاب پھینکنے کا الزام عائد کیا ہے۔
اس حوالے سے ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر اہم روٹس پر جدید گرین بسیں چلائی جائیں گی۔
محکمہ داخلہ خیبرپختونخوا نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔