تھرپارکر کے علاقے ننگر پارکر میں نایاب چنکارا ہرنوں کے شکار پر وائلڈ لائف ڈپارٹمنٹ نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔ تین افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔
ایف آئی آر مطابق ہفتہ کی رات 2 ہرنوں کا شکار کیا گیا اور 3 کو پکڑ کرلےگئے۔
مدعی مقدمہ کے مطابق ہم جائے وقوعہ پر پہنچے تو ملزمان نے اسلحہ دکھایا اور فرار ہوگئے۔