سرگودھا میں گھریلو جھگڑے پر شوہر نے بیوی پر مبینہ طور پر تشددکیا اور مار پیٹ کی، شوہر کے بیوی پر مبینہ تشدد کا واقعہ سرگودھا کے علاقے اقبال کالونی میں گھریلوجھگڑے کے دوران پیش آیا۔
پولیس کے مطابق خاتون کو زخمی حالت میں ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا ہے،بیوی کوتشدد کا نشانہ بنانےوالا شخص پولیس اہلکارہے۔