• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری  کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا۔

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش گاہ قرار دینے کا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔

کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہیں قرار دیا۔

عارضی سرکاری رہائش گاہ صدر مملکت کی تنخواہ، الاؤنسز، پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دی گئیں۔

قومی خبریں سے مزید