• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)عید کے پہلے روز بارش ہونے کے بعد گوجرانوالہ کا موسم ٹھنڈا ہو گیا تاہم باقی روز تک آسمان پر بادل چھائے رہے اور حبس رہی جسکی وجہ سے گرمی کی شدت بھی رہی لوگ سارا دن گھروں میں آرام کرتے رہے اور رات کے وقت گھروں سے باہر نکلتے رہے محکمہ موسمیات کے مطابق گوجرانوالہ اور اس کے گردونواح میں آئندہ چند روز میں موسلا دھار بارش متوقع ہے۔
تازہ ترین