مردان(نمائندہ جنگ ) نواں کلی میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر نوجوان نے زہر کھا کر خود کشی کرلی پولیس رپورٹ کے مطابق طورو کے علاقہ نواں کلی میں ایک نوجوان جان شیر ولد محمد حسین نے زہریلی دوا کھا کر قپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا متوفی کے بہنوئی مظہر شاہ کی رپورٹ کے مطابق خود کشی کی وجوہات کا فوری طور پر کچھ پتہ نہ چل سکا