• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان آئرلینڈ سیریز کے تمام ٹکٹ فروخت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئندہ ماہ پاکستان اور آئر لینڈ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سیریز کے تینوں میچز کے تمام ٹکٹ ایڈوانس میں فروخت ہوگئے۔ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کلونٹارف ڈبلن میں کھیلی جائے گی ۔سیریز کے میچز 10 ،12 اور 14 مئی کو شیڈول ہیں۔

اسپورٹس سے مزید