• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر)ویسٹ انڈیز کی سیریز کی تیاریوں میں مصروف پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے اتوار کو کراچی میں آرام کیا۔کیمپ کے آخری روز8 اپریل کو ویمن کرکٹرز ون ڈے پریکٹس میچ میں حصہ لیں گی۔ہفتے کو ٹیم نے سناریو بیس ون ڈے میچ کھیلا۔
اسپورٹس سے مزید