• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع گلشن جناح (پولو گراؤنڈ) میں آٹھ بجے ہوگا

کراچی (اسٹاف رپورٹر )بلدیہ عظمی کراچی کے زیر انتظام نماز عید کا سب سے بڑا اجتماع گلشن جناح (پولوگر اؤنڈ) میں آٹھ بجے ہوگا، گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری، میئرکراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب، ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، میونسپل کمشنر ایس ایم افضل زیدی سمیت اسلامی ملکوں کے سفارتکار، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی، مختلف سماجی وسیاسی رہنما اور معززین شہر کی ایک بڑی تعداد میں نماز عید ادا کر ینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید