• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر ) گلزار ہجری اسکیم 33 سکندرہ گوٹھ کے قریب فائرنگ سے45 سالہ شجاعت علی صدیق ولد نیاز علی صدیق جاں بحق ہوگیا،ڈی ایس پی خان محمد شیخ کا کہنا ہےکہ متوفی گلزار ہجری کا رہائشی تھا ،جائے وقعہ پر متوفی کا موبائل فون اور دیگر اشیاء موجود تھی جس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ واقعہ ذاتی رنجش کا شاخسانہ ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید