• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیراعظم پاکستان کا امیر قطر سے رابطہ، مختلف شعبوں میں ملکر کام کرنے کا عزم

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر سے ٹیلی فون پر گفتگو کی، اس دوران انہوں نے امیر قطر کو عید کی پیشگی مبارکباد دی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے گفتگو کے دوران کہا کہ امت مسلمہ کے اتحاد، پاک قطر خوشحالی کےلیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ 

انہوں نے اس موقع پر قطر سے مختلف شعبوں میں ملکر کام کرنے کے عزم سے آگاہ کیا۔ 

وزیر اعظم نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزیر مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔

قومی خبریں سے مزید