• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پولیس کا مانچسٹر سٹی کلب کے شائقین کو محتاط رہنے کی ہدایات

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

مانچسٹر پولیس نے مانچسٹر سٹی کلب کے شائقین کو محتاط رہنے کی ہدایات جاری کردی۔ 

پولیس کا کہنا ہے کہ دہشتگرد تنظیم کی جانب سے دی گئی دھمکیوں سے باخبر ہیں، بین الاقوامی پولیس اور فٹبال کلبز کی سیکیورٹی ٹیمز کے تعاون سے سیکیورٹی پلان نافذ کردیا گیا ہے۔ 

مانچسٹر پولیس نے کہا کہ برطانیہ سے میڈرڈ میچ کےلیے جانے والے شائقین محتاط رہیں، شائقین کسی بھی غیر معمولی سرگرمی کی پولیس کو فوری اطلاع دیں۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید