• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مفتی منیب الرحمٰن ٹی گراؤنڈ میں نماز عیدالفطر کی امامت کرینگے

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مفتی منیب الرحمنٰ فیڈرل بی ایریا کی مرکزی عیدگاہ ʼʼٹی ʼʼ گراؤنڈ میں عید الفطرکی نماز 7:15بجے ہوگی پڑھائینگے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید