• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

داؤدی بوہرہ برادری نے عیدالفطر جوش و جذبے کیساتھ منائی، نماز عید کے اجتماع

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی سمیت ملک بھر میں داؤدی بوہرہ برادری نے منگل کو عید الفطر کا تہوار جوش و جذبہ سے منایا، نماز عید کا مرکزی اجتماع صدر کے علاقے میں بوہری جماعت خانہ میں منعقد ہوا علاوہ ازیں ناظم آباد ، آرام باغ سمیت دیگر مقامات پر بھی عید الفطر کی نماز ادا کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید