• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ: ناجائز تعلقات کے شبہ پر بھائی نے حقیقی بہن کو قتل کر دیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) ناجائز تعلقات کے شبہ پر  بھائی نے حقیقی بہن کو قتل کر دیا ۔ سیالکوٹ کے علاقہ موضع سہنیاں میں ناجائز تعلقات کے شبہ میں عید ا لفطرکے روز حمزہ نے فائرنگ کرکے اپنی حقیقی بہن نولیر یوسف کو قتل کردیا اور فرار ہو گیا۔فائرنگ کی زد میں آکر دوسری بہن کے زخمی ہونے کی بھی اطلاع ہے ،پولیس تھانہ اگوکی نے  مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ تاحال ملزم بھائی کو گرفتار نہیں کیا جاسکا۔
تازہ ترین