• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عید پر گورنر ہاؤس پشاور ہر خاص و عام کیلئے کھل گیا

گورنر ہاؤس پشاور— فائل فوٹو
گورنر ہاؤس پشاور— فائل فوٹو

عید الفطر پر گورنر ہاؤس پشاور ہر خاص و عام کے لیے کھلا ہوا ہے۔

عید کے دوسرے روز سیاسی، سماجی، صحافی اور سرکاری شخصیات کی گورنر ہاؤس آمد ہوئی۔

گورنر غلام علی آنے والے مہمانوں سے عید ملتے رہے اور ان کے ساتھ گھل مل گئے۔

گورنر خیبر پختون خوا غلام علی کا کہنا ہے کہ عید کے دو دن عید ملنے کے لیے گورنر ہاؤس آنے والوں کا مشکور ہوں۔

قومی خبریں سے مزید