سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) غیر قانونی اسلحہ برآمد کرکے3ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔تھانہ حاجی پورہ کے علاقہ سے پولیس نے شمس اور شہباز سے ایک ایک پستول، تھانہ کوٹلی سید امیر کے علاقہ رامو چک سے کاشف سے ایک پستول برآمد کرکے انہیں گرفتار کیا اور انکے خلاف مقدمات درج کرلئے۔