• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرجانی ٹاؤن پولیس نے بھتے کا مطالبہ کرنے والے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا

کراچی( اسٹاف رپورٹر ) سرجانی ٹاؤن پولیس نے بھتے کا مطالبہ کرنے والے دو ملزمان ریاض برفت اور سجاد پٹھان کوکو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزمان نے پراپرٹی ڈیلر اظہر علی سے بھتہ کا مطالبہ کرتے ہوئے نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی اور بھتہ نہ دینے پر اس کے دفتر پر فائرنگ کرکے فرار ہوئے تھے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید