• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم رہنماؤں نے اسیر کارکنوں میں تحائف تقسیم کئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے سینٹرل جیل میں قید اسیر ساتھیوں سے حق پرست اراکینِ اسمبلی علی خورشیدی، معید انور، فیصل رفیق اور دانیال صدیقی نے ملاقات کی ۔ ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے اسیر کارکنان کیلئے کھانے اور کپڑوں کا انتظام کیا گیا نیز عیدی اور تحائف بھی تقسیم کیے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید