• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مچل مارش کو ٹی 20 ورلڈکپ میں آسٹریلیا کا کپتان بنانے کی تجویز

کراچی(اسٹاف رپورٹر) فٹنس مسائل سے دوچار مچل مارش کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آسٹریلیا کا کپتان بنانے کی تجویز ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انہیں کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا ہے، آئی پی ایل میں مچل مارش آئی دہلی کیپیٹلز کی نمائندگی کررہے ہیں۔ ورلڈ کپ سے قبل انہیں ہیم اسٹرنگ انجری کے علاج کے لئے وطن واپس بلایا گیا ہے۔مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے دہلی کیپیٹلز سے مشاورت کےبعد واپس بلایا ہے۔
اسپورٹس سے مزید