• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ای سی پی، پہلا ڈیجیٹل انشورنس لائسنس جاری

اسلام آباد (کامرس رپورٹر)ایس ای سی پی نے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کا لائسنس جاری کر دیا، سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان نے ملک کے پہلے ڈیجیٹل انشورنس کی سروسز فراہم کرنے کے لئے سلام فیملی تکافل لمیٹڈ کو پہلے ڈیجیٹل فیملی تکافل آپریٹر کا لائسنس جاری کیا ہے، ایس ای سی پی نے حال ہی میں، ڈیجیٹل انشورنس کمپنیوں سے متعلق ریگولیٹری فریم ورک کی فراہمی کے لئے انشورنس رولز، 2017 میں ترامیم متعارف کروائیں تھیں، جن کا مقصد ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ دینا اور خدمات کی فوری فراہمی کے ذریعے صارفین کی سہولت کو بہتر بنانا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید