• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الیکشن ٹریبونل، 10 الیکشن پٹیشنز پر مصطفیٰ کمال، امین الحق، حسان صابر اور اسد عالم نیاری کو نوٹس جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ الیکشن ٹریبونل نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی 10 الیکشن پیٹشنز پر ایم کیو ایم رہنماء مصطفیٰ کمال، امین الحق، حسان صابر ایڈووکیٹ اور پی پی کے اسد عالم نیاری کو نوٹس جاری کردیئے، انتخابی نتائج کو پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار دوا خان صابر، ملک عارف، عالمگیر اور ظہور محسود نے چیلنج کر رکھا ہے، الیکشن ٹریبونل نے الیکشن کمیشن، ریٹرنگ افسران و دیگر سے 15 مئی تک جواب طلب کرلیا۔
ملک بھر سے سے مزید