• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زرعی انجینئر کراچی کے بڑے منصوبوں کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے زرعی انجینئر کو کراچی کے بڑے منصوبوں کا پروجیکٹ ڈائریکٹر تعینات کردیا ذرائع کے مطابق مطابق ایگریکلچر کی ڈگری رکھنے والے افسر طارق مغل کو پہلے کے ایم سی کا چیف انجینئر تعینات کیا گیا تھا اب انہیں پی ڈی میگا پروجیکٹ کا مزید اضافی چارج بھی دیدیا گیا ہےسینئر بلدیاتی افسران نے اعلی حکام سے فوری کارروائی کا مطالبہ کیا گیا ہے کیونکہ مذکورہ افسر سول انجینئر نہیں بلکہ ایگریکلچر انجینئر ہے جس کو کراچی کی سڑکوں،پلوں اور انڈر پاسز کا نگراں بنادیا گیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید