• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ثانوی تعلیمی بورڈ، 7 مئی سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کا امتحانی شیڈول جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے 7 مئی سے شروع ہونے والے نہم و دہم جماعت کے سالانہ امتحانات کاامتحانی شیڈول جاری کر دیا ہے،صبح کی شفٹ میں سائنس گروپ جبکہ دوپہر کی شفٹ میں جنرل گروپ کے امتحانات لئے جائیں گے، چیئرمین سید شرف علی شاہ نے بتایا کہ طلباء و طالبات ایڈمٹ کارڈ بھی جلد ہی جاری کر دیئے جائیں گے جبکہ پرائیویٹ طلباء وطالبات کے ایڈمٹ کارڈ ان کے رہائشی پتوں پر ارسال کئے جائیں گے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید