• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنٹریکٹ اور ایڈہاک سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق سندھ حکومت کو نوٹس جاری

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے کنٹریکٹ اور ایڈہاک سرکاری ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق درخواست پر حکومت سندھ کو نوٹس جاری کردیئے اور 8مئی کو جواب طلب کرلیا ، درخواست گزاروں کے وکیل نے کہا کہ حکومت سندھ نے 2013میں گریڈ ایک سے 18کے کنٹریکٹ اور ایڈہاک ملازمین کو مسقتل کرنے کا قانون بنایا تھا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید