• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بندھانی کالونی میں نادہند کی بجلی منقطع کی گئی، ترجمان کے الیکٹرک

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ترجمان کے الیکٹرک نے کہا ہے کہ بندھانی کالونی میں نادہند کی بجلی منقطع کی گئی ، واجب الادا رقم 45کروڑ سے تجاوز کر چکی ہے علاقہ معززین کی جانب سے ادائیگیوں کی یقین دہانیوں کے بعد بجلی بحال کر دی گئی ہے۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید