سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 50 ہزار 700 روپے ہوگئی۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کی قیمت 5 ڈالر اضافے سے 2380 ڈالر فی اونس ہے۔
تمام سرکاری محکموں سے بجٹ تجاویز موصول ہو چکی ہیں
ملک میں سونے کی قیمتیں پھر بڑھ گئیں
کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے 100 انڈیکس 6118 پوائنٹس کے اضافے سے 173962 پر بند ہوا۔
ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق مٹی کے تیل پر لیوی 20 روپے 36 پیسے برقرار ہے۔
وفاقی بجٹ جمعہ 5 جون 2026 کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے سخت پروگرام کے باعث حکومت اس بار مالیاتی ڈسپلن برقرار رکھنے پر مجبور ہے۔
دوسری جانب ایشیائی اسٹاک مارکیٹوں میں بھی ملا جلا رجحان دیکھا جارہا ہے۔
پیر کے روز عید الاضحیٰ کی تعطیلات سے قبل کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 1 لاکھ 71 ہزار 725 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
جاپان نے 20 سال کے بعد بھارتی آموں پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی۔
علاوہ ازیں صدر آصف زرداری نے سینیٹ کا اجلاس 5 جون شام 6 بجے طلب کیا ہے۔
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 24 ڈالرز کمی سے 4530 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
دستاویز کے مطابق کارپوریٹ ٹیکس کی شرح 29 فیصد سے کم کر کے 25 فیصد کرنے کی تجویز دی گئی ہے
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برینٹ کروڈ تقریباً 5 ڈالر کم ہو کر 97 ڈالر، ڈبلیو ٹی آئی 91 ڈالر اور مربن خام تیل ساڑھے چھ فیصد کمی کے بعد 95 ڈالر فی بیرل پر فروخت کیا جارہا ہے۔
بجٹ اور پالیسی سازی میں حکومتی کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ حکومت اور پالیسی میکرز سفارشات کو عملی جامہ پہنائیں: صدر ایف پی سی سی آئی