• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شانتی نگر سے اسکول کی مغوی طالبہ 25 روز کے باوجود بازیاب نہ کرائی جاسکی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) شانتی نگر سے اسکول کی طالبہ کے اغواء کا مقدمہ درج ہوئے 25 روز سے زائد گزرجانے کے باوجودپولیس مغویہ کو بازیاب نہ کراسکی،مدعی محمد اقبال کی جانب سے تھانہ عزیز بھٹی میں درج کرائے گئے مقدمہ میں کہا گیا ہےکہ15 سالہ مریم 26 مارچ کو اسکول جانے کے لیئے گھر سے نکلی تھی ،عزیز بھٹی انویسٹیگیشن کے افسران مسلسل ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید