ہیں منسلک اس طرح ممالک سے ممالک
جس طرح کسی گھر سے کسی گھر کا تعلّق
مشرق ہو کہ مغرب ہو، عرب ہو کہ عجم ہو
سب سے ہمیں رکھنا ہے برابر کا تعلّق
ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف زرداری نے شہباز شریف کو آزاد کشمیر میں حکومت بنانے کے فیصلے پر اعتماد میں لیا۔
سیکریٹری ہیلتھ کو مالی بدعنوانی کے 25 کیسز کی تحقیقات 30 دن میں مکمل کرنے ہدایت کر دی گئی۔
نائب امیر جماعتِ اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ پاک افغان جنگ بندی ہی نہیں پائیدار تعلقات خطہ کی ضرورت ہے۔
یہ درخواست رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے کی گئی ہے۔
نور زمان نے مصر کے عبدالرحمن نصر کو سخت مقابلے کے بعد تین ایک (1-3) سے شکست دی۔
ڈراموں میں ماں کا کردار اداکرنے والی پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف سینئر اداکارہ نادیہ افگن نے اپنی آخری ہدایت بتادی۔
کارلوس الکاریز کا کہنا ہے کہ جتنے ٹورنامنٹس ہمیں کھیلنا پڑتے ہیں ان کی تعداد بہت زیادہ ہے
تھائی لینڈ، کمبوڈیا کے رہنماؤں نے امریکی صدرٹرمپ کی موجودگی میں توسیعی جنگ بندی معاہدے پردستخط کردیے۔
انہوں نے مزید کہا کہ زندگی میں مشکلات آنا فطری عمل ہے
جیل ذرائع کے مطابق 3 قیدیوں کو دل کی تکلیف پر امراض قلب کے اسپتال منتقل کیا گیا
غزہ شہر میں تباہ شدہ عمارتوں کے ملبے میں کھیلتے ہوئے 2 جڑواں بہن بھائی بم پھٹنے سے زخمی ہوگئے۔
اداکارہ کے مطابق یہ واقعہ لاک ڈاؤن کے دوران کراچی میں پیش آیا
پاکستان کی عظیم گلوکارہ، صوفی کلام کی ملکہ عابدہ پروین نے اپنی صحت سے متعلق زیر گردش خبروں کی تردید کر دی۔
اسموگ کے اثرات لاہور، قصور، شیخوپورہ اور گوجرانوالہ تک پھیل چکے ہیں
امریکی صدر کا کہنا ہے کہ ملائیشیا مبصرین تعینات کرے گا، کمبوڈیا اور ملائیشیا کے ساتھ تجارتی معاہدوں کا اعلان کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔