• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کا خلائی مشن چاند پر بھیجنے والے اسپیس ٹیکنالوجی انجینئر کا تعلق ٹبہ سلطان پور سے

ٹبہ سلطان پور(نامہ نگار ) پاکستانی خلائی مشن آئی کیوب کیو چاند پر بھیجنے والے اسپیس ٹیکنالوجی انجینئر کا تعلق ضلع وہاڑی کے علاقہ ٹبہ سلطان پور کے وارڈ نمبر9سے ہے۔وہ سید خاور عباس شاہ کے اکلوتے بیٹے ہیں۔سید وسیم سجاد خاور پیدا بھی یہیں ہوئے اور میٹرک تک تعلیم گورنمنٹ بوائز ہاہر سکینڈری اسکول ٹبہ سلطان پور سے حاصل کی ۔اس حوالے سے سید وسیم سجاد خاور کے والدین عزیز اقارب اور علاقہ کی عوام میں خوشی پائی جارہی ہے اور ٹبہ سلطان پور کے لیے ایک اعزاز ہے۔

اہم خبریں سے مزید