• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت امریکا کو اڈے دینے کی مبینہ اطلاعات کی حقیقت بتائے، تحریک انصاف

اسلام آباد (خبر نگار) تحریک انصاف نے امریکہ کو دو اڈوں کی فراہمی کی مبینہ اطلاعات پر وزیراعظم سے فوری طور پر معاملے کی حقیقت قوم کے سامنے رکھنے کا مطالبہ کر دیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے کہا کہ غاصب سرکار کو مسلم ہمسایہ ممالک کیخلاف امریکی ایجنڈے کا ایندھن بنانے سے گریز کرنا ہو گا، رجیم چینج سازش اور بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کے مذموم منصوبوں کے محرکات قوم پر نمایاں ہو رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید