• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی اردو یونیورسٹی میں نمائش کا انعقاد پوزیشنز ہولڈرز کو سرٹیفکیٹس دئیے گئے

کراچی( جنگ نیوز)شیخ الجامعہ وفاقی اردو یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری ، صدر شعبہ حیاتی حرفت (بائیو ٹیکنالوجی) ڈاکٹر منزہ دانش اعجاز اور صدرِ شعبہ کمپیوٹر سائنس ڈاکٹر محمد صارم کیزیرسر پرستی شعبہِ حیاتی حرفتاورArtificial Intelligence Research Centre AIRC)کے زیرِ اہتمام(Biotech-Mania in AI-Assisted Pharmaceutical Innovations )کے عنوان سے نمائش کا انعقاد کیا گیا،پروفیسر ڈاکٹر ضابطہ خان شنواری نے کہا کہ جامعہ اردو میں اساتذہ اور طلباء کو تعلیم اور ریسرچ میں ہر ممکن سہولتیں مہیا کی جائیں گی اور انتظامی سٹم کو مذید بہتر بنایا جائے گا۔
ملک بھر سے سے مزید