سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )پانچ سالہ بچی کے نامعلوم قاتلوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ صدر سیالکوٹ کے علاقہ پکی کوٹلی کے رہائشی محنت کش شبیر کی پانچ سالہ بچی (ر) جس کو نامعلوم ملزمان نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا گیا تھا ، تاحال کوئی ملزم گرفتار نہیں کیا جاسکا۔