• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گندم کے سرکاری ریٹ، باردانہ کیلئے ہاری ٹھوکریں کھانے پر مجبور، مظاہرے

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سرکاری ریٹ اور باردانہ کیلئے ہاری ٹھوکریں کھانے پر مجبور ہیں ،ان خیالات کا اظہار مقررین نے جماعت اسلامی کے تحت سندھ میں میرپورخاص ،قمبر ،خیرپور، بدین ،شکارپور ،گھوٹکی ،لاڑکانہ ، قاضی احمد، شہدادکوٹ اور قاضی احمد سمیت دیگر شہروں میں احتجاجی مظاہر وں سے خظاب کرتے ہوئے کیا ، مظاہروں میں سیاسی، سماجی رہنمائوں، کسان اور آبادگار وں نے شرکت کی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید